مفصل پایہ

( مَفْصَل پایَہ )
{ مَف + صَل + پا + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) بے ریڑھ جانوروں کا ہم نسل کوئی جانور جو حلقہ دار جسم اور جوڑ دار اعضاء رکھتا ہے۔