مفصل ثابت

( مَفْصَلِ ثابِت )
{ مَف + صَلے + ثا + بِت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جسم میں ہڈیوں کا وہ جوڑ جس میں بالکل حرکت نہ ہو۔