مفصل جدید

( مَفْصَلِ جَدِید )
{ مَف + صَلے + جَدِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تشریحات) جسم میں ہڈیوں کا وہ جوڑ جو کسی عارضی اور اتفاقی سبب سے پیدا ہوا ہو۔