مفتوح الاول

( مَفْتُوحُ الْاَوّل )
{ مَف + تُو + حُل (ا غیر ملفوظ) + اَوْ + وَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے پہلے حرف پر فتحہ دیا گیا ہو، جس کے شروع کے حرف پر زبر کی حرکت ہو۔