مفتوحہ علاقہ

( مَفْتُوحَہ عِلاقَہ )
{ مَف + تُو + حَہ + عِلا + قَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ علاقہ جس پر فتح حاصل کر لی گئی ہو، مغلوب علاقہ۔