مفرد عدد

( مُفْرَد عَدَد )
{ مُف + رَد + عَدَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) وہ عدد جس پر کوئی اور عدد تقسیم نہ ہو۔