مونسانہ

( مُونِسانَہ )
{ مُو + نِسا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - مونسوں کی طرح، ہمدردوں کی طرح، دوستانہ طور پر۔