معصیت کیش

( مَعْصِیَت کیش )
{ مَع + صِیَت + کیش (یائے مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معصیت کوش، نافرمان، گناہ گار، عادی۔