معطل شدہ

( مُعَطَّل شُدَہ )
{ مُعَط + طَل + شُدَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - معطل کیا ہوا، نکالا ہوا، برخاست کیا ہوا۔