معطوف الیہ

( مَعْطُوف اِلَیْہ )
{ مَع + طُوف + اِلَیہ (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قواعد) وہ کلمہ یا کلام جو حرف عطف سے پہلے واقع ہو اور جس پر عطف کیا جائے۔