معصیت الہی

( مَعْصِیَتِ اِلٰہی )
{ مَع + صِیَتے + اِلا + ہی }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - خدا کی نافرمانی، کفر۔