معصیت کار

( مَعْصِیَت کار )
{ مَع + صِیَت + کار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نافرمانی کرنے والا، (مجازاً) پاپی، گناہ گار۔