معصیت کوشی

( مَعْصِیَت کوشی )
{ مَع + صِیَت + کو (واؤ مجہول) + شی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - گناہ گاری، غفلت۔