معلمہ

( مُعَلِّمَہ )
{ مُعَل + لِمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی۔