معلول الآخر

( مَعْلُولُ الْآخِر )
{ مَع + لُو + لُل (ا غیر ملفوظ) + آ + خِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قواعد) وہ لفظ جس کے آخر پر میں ا،و،ی میں سے کوئی حرف ہو، کلمہ کے آخر میں پانا بڑھا دینا، جیسے لیتا لاتی سے چھیتانا چھاتی سے۔