معلوم دنیا

( مَعْلُوم دُنْیا )
{ مَع + لُوم + دُن + یا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دنیا جو دریافت کرلی گئی ہے، دنیا کے ایسے علاقے جن کا علم ہو چکا ہے۔