معلومہ

( مَعْلُومَہ )
{ مَع + لُو + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا حال پہلے سے معلوم ہو، جانا ہوا۔