معنوی

( مَعْنَوی )
{ مَع + نَومی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (علم بدیع) کی دوسری قسم جس میں صنعت ایہام، حسن تعلیل، لف و نشر، تلمیح مراعات النظیر وغیرہ صنعتیں داخل ہیں۔
صفت ذاتی
١ - اصلی، واقعی، حقیقی (ظاہری کے مقابل)۔