معمول عیدین

( مَعْمُولِ عِیدَین )
{ مَع + مُو + لے + عی + دَین (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عید کے موقع پر ہمیشہ بطور امداد دی جانے والی رقم، عیدالاؤنس۔