معمول بہ

( مَعْمُول بَہ )
{ مَع + مُول + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس کا دستور ہو، عادتوں میں شامل ورد، ضابطہ۔
متعلق فعل
١ - معمول کے مطابق، حسبِ معمول۔