معمول ترکیبی

( مَعْمُولِ تَرْکِیبِی )
{ مَع + مُو + لے + تَر + کی + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (شاعری) دو لفظوں کو مرکب کرکے کسی لفظ مفرد کے ساتھ قافیہ بنائیں، چاہے اس میں نصف دریف ہو اور نصف قافیہ۔