معمائے لاینحل

( مُعَمّائے لایَنْحَل )
{ مُعَم + ما + اے + لا + یَن + حَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کبھی نہ حل ہونے والا مسئلہ، عقدہ، وہ راز جو کبھی نہ کھلے۔