مغز خور

( مَغْز خور )
{ مَغْز + خور (واؤ مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مغز کھانے والا، مغز خالی کر دینے والا، (کنایۃً) نہایت بکواس، فضول۔