مغز روشن

( مَغْز رَوشَن )
{ مَغْز + رَو (و لین) + شَن }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لفظاً دماغ روشن کردینے والا، (مراداً) نسوار، ہلاس، تمباکو، (زردہ کا سفوف جو ناک سے سڑکنے کے لیے بنایا جائے۔