مغز قلم پلاؤ

( مَغْز قَلَمْ پُلاؤ )
{ مَغْز + قَلَم + پُلا + او (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پلاؤ جس میں نلیوں کا گودا نکال کر چاولوں پر جما دیا گیا ہو۔