مغز کاوی

( مَغْز کاوی )
{ مَغْز + کا + وی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بہت زیادہ غور و فکر جس سے دماغ کو تکلیف پہنچے۔