مغزیات

( مَغْزِیات )
{ مَغ + زِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم جمع
١ - مغز کی جمع، مغز یا گودے والی چیزیں، مراد؛ پستہ، بادام، چار مغز وغیرہ۔