مغشوش

( مَغْشُوش )
{ مَغ + شُوش }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں ملاوٹ کی گئی ہو، کھوٹا (سکہ وغیرہ)۔