مغشوش طبیعت

( مَغْشُوش طَبیعَت )
{ مَغ + شُوش + طَبی + عَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے مزاج میں قدرتی طور پر دغا بازی ہو۔