مغفرت پناہ

( مَغْفِرَت پَناہ )
{ مَغ + فِرَت + پَناہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کی مغفرت ہو گئی ہو، نجات یافتہ۔