مغفرت کا وسیلہ

( مَغْفِرَت کا وَسِیلَہ )
{ مَغ + فِرَت + کا + وَسی + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (وہ شخص یا چیز) جس کے ذریعے معافی یا مغفرت ہو۔