مغلوب الجذبات

( مَغْلُوبُ الْجَذْبات )
{ مَغ + لُو + بُل (ا غیر ملفوظ) + جَذ + بات }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو ہر قسم کے جذبے سے فوراً متاثر ہو جائے، نہایت جذباتی۔