مغلوب الجذبہ

( مَغْلُوبُ الْجَذْبَہ )
{ مَغ + لُو + بُل (ا غیر ملفوظ) + جَذ + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مغلوب الجذبات، کسی جذبے سے فوری متاثر ہو جانا، تحریر میں کسی جذبے کی جھلک نظر آنا۔