مفاد عامہ

( مَفادِ عامَّہ )
{ مَفا + دے + عام + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - عام لوگوں کی بھلائی نہ کہ کسی خاص گروہ، فرقے یا علاقے کی۔