مفاہمت پسندی

( مُفاہَمَت پَسَنْدی )
{ مُفا + ہَمَت + پَسَن + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - افہام و تفہیم کو پسند کرنا، معاملہ سلجھانے کی روش۔