مہ جمال

( مَہ جَمال )
{ مَہ + جَمال }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چاند کا سا حسین، مراد: معشوق۔