مہ چہرہ

( مَہ چِہْرَہ )
{ مَہ + چِہ + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مہ لِقا، چاند کی سی روشن صورت، حسین، خوبصورت؛ مراد: معشوق، معشوقہ۔