مہ تاماہی

( مَہ تاماہی )
{ مَہ + تا + ما + ہی }
( فارسی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ماہ تاماہی؛ آسمار سے سمندر (پاتال) کی مچھلی تک؛ تمام عالم۔