مویشی خانہ

( مَویشی خانَہ )
{ مَوے + شی + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مویشیوں کے رکھنے کا احاطہ، وہ جگہ جہاں ڈھورڈنگر رکھے جائیں، (مجازاً) بے بسی اور ذلت کا مقام۔