مہ آذار

( مَہِ آذار )
{ مَہے + آ + ذار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک شامی یا سریانی مہنے کا نام جو چیت سے مطابق ہے، مارچ کا مہینہ، بہار کا مہینہ۔