مہ پارہ

( مَہ پارَہ )
{ مَہ + پا + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماہ پارہ، چاند کا ٹکڑا، (مجازاً) حسین محبوب، عزیز ترین اولاد، مراد: معشوق۔