مویز منقا

( مَوِیز مُنَقّا )
{ مَوِیز + مُنَق + قا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیج نکال کر صاف کیا ہوا، بڑا سوکھا انگور؛ منقا (عموماً واءً مستعمل)۔