مؤید

( مُؤَیِّد )
{ مُو + اَیْ + یِد }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تائید کرنے والا؛ مدد گار، معاون، حمایتی، قوت دینے والا، ساتھی۔