مؤید من اللہ

( مُؤَیّد مِنَ اللہ )
{ مُو + اَیْ + یِد + مِنَل (ا غیر ملفوظ) + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے اللہ تعالٰے کی تائید حاصل ہو، تائید غیبی سے مظفر و منصور۔