موہومیت

( مَوہُومِیَّت )
{ مَو (و لین) + ہُو + میْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (کسی بات کا) محض فرضی اور خیالی ہونا، غیر حقیقی ہونا۔