موہوب

( موہُوب )
{ مَو (و لین) + ہُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ہبہ کیا گیا، بخشا گیا، مزحمت کیا گیا، بطور تحفہ دیا گیا، (وہ شے جو) ہِبہ کی گئی، بخشی گئی، ہبہ کردہ، عنایت کی گئی چیز۔