موہوب الیہ

( مَوہُوب اِلَیہ )
{ مَو (و لین) + ہُوب + اِلَیہ (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسکے نام پر ہبہ کیا گیا ہو، جسکو کوئی چیز ہبہ کی جائے۔