موہوب لہ

( مَوہُوب لَہ )
{ مَو (و لین) + ہُوب + لَہُو }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسکو کوئی چیز ہبہ کی جائے، جسے کچھ بخشا جائے۔