موہن مالا

( موہَن مالا )
{ مو (و مجہول) + ہَن + ما + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مونگے، موتیوں وغیرہ کا ہار جس میں برابر برابر موتی پروئے ہوئے ہوتے ہیں، کٹھی، ایک قسم کا گلے کا زیور۔