موہنا

( موہْنا )
{ موہ (و مجہول) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لبھانے والا، حسین، خوبصورت، دلکش، ایک قسم کا چنبیلی کا پھول (جامع اللغات)؛ میتھی کی قسم کا ایک پودا۔ (جامع اللغات)
فعل متعدی
١ - فریفتہ کرنا، شیفتہ کرنا، عاشق بنانا، سحر کرنا، جادو کرنا، پرتاثیر ہونا۔